شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ پر منہاج یونیورسٹی میں ’’فاونڈرز ڈے‘‘ تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ پر منہاج یونیورسٹی میں ’’فاونڈرز ڈے‘‘ تقریب
منہاج یونیورسٹی لاہور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ پر ’’فاونڈرز ڈے‘‘ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں اعلیٰ تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 19 طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے سے سکالر شپ ایوارڈ دئیے گئے اور یونیورسٹی کے ٹیچنگ اور کلیریکل سٹاف میں سے 3 خوش نصیبوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ کے ٹکٹ بھی دئیے گئے۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج یونیورسٹی کے بانی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی و تجدیدی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

سرگرمیاں

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام قائد ڈے کی مرکزی تقریب 19 فروری 2020 ء
منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام قائد ڈے کی مرکزی تقریب


کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے سٹاف ممبران کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کیساتھ قائد ڈے تقریب 19 فروری 2020 ء
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے سٹاف ممبران کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کیساتھ قائد ڈے تقریب


جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی سیدہ کائنات کانفرنس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی  شرکت 18 فروری 2020 ء
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی سیدہ کائنات کانفرنس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی شرکت


کالج آف شریعہ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شرکت 18 فروری 2020 ء
کالج آف شریعہ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شرکت


کلک برائے مزید

پریس ریلیز

کلک برائے مزید

اخباری تراشے

کلک برائے مزید

آرٹیکلز

کلک برائے مزید