شہراعتکاف کے تمام انتطامات مکمل کر لیے گئے

شہراعتکاف کے تمام انتطامات مکمل کر لیے گئے
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کی تیاریاں اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو گیا، 20 رمضان المبارک کی شام ہزاروں لوگ اعتکاف بیٹھیں۔ تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ڈائریکٹر ایڈمن جواد حامد، ڈائریکٹر میڈیا نوراللہ صدیقی اور دیگر مرکزی قائدین نے شہراعتکاف میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو انتظامی حوالے سے بریفنگ دی گئی، انہوں نے اعتکاف کے جملہ انتظامات کا اطیمنان کا اظہار کرتے ہوئے انتطامی کمیٹیوں کے کام کو سراہا۔

سرگرمیاں

منہاج القرآن فرانس کے کارکن حاجی محمد لیاقت کی زوجہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں 23 مئی 2019 ء
منہاج القرآن فرانس کے کارکن حاجی محمد لیاقت کی زوجہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں


منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے 3 سو سے زائد مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کی تقسیم 22 مئی 2019 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے 3 سو سے زائد مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کی تقسیم


غزوہ بدر سے تکبر کو شکست اور انسانیت کو تحفظ ملا: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تقریب سے خطاب 22 مئی 2019 ء
غزوہ بدر سے تکبر کو شکست اور انسانیت کو تحفظ ملا: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تقریب سے خطاب


منہاج القرآن ضلع شیخوپوہ کا مشترکہ تنظیمی اجلاس 22 مئی 2019 ء
منہاج القرآن ضلع شیخوپوہ کا مشترکہ تنظیمی اجلاس


کلک برائے مزید

پریس ریلیز

کلک برائے مزید

اخباری تراشے

کلک برائے مزید

آرٹیکلز

کلک برائے مزید